شام کے شمال مغربی صوبے
ادلب میں القاعدہ سے وابستہ النصرۃ محاذ اور دوسرے جہادی جنگجو گروپوں نے صدر
بشارالاسد کی وفادار فوج کے مقابلے میں میدان جنگ میں فتوحات حاصل کی ہیں اور
انھوں نے چار چیک پوائںٹس سے اسدی فوج کو پسپا کردیا ہے۔
برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے
مطابق النصرۃ محاذ اور اس کے اتحادی جنگجوؤں نے جسرالشغور شہر کے ارد گرد چار چیک
پوائنٹس پر مکمل قبضہ کر لیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment