تازہ ترین > بحرین > بحرین کے ولی عھد کی امریکی سفیر سے ملاقات بحرین بحرین کے ولی عھد کی امریکی سفیر سے ملاقات آج بحرین کے ولی عھد سلمان بن حمد آل خلیفہ نے منامہ میں امریکی سفیر ولیم روبک کا استقبال کیا ہے اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان مشترکہ شعبوں میں تعاون پر زور دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ خطے میں امن و استحکام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 4/28/2015 07:51:00 PM بحرین
0 comments:
Post a Comment