• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 27, 2015

    شام میں لڑائی کے دوران ایرانی عالم دین کی ہلاکت

    ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں شام میں لڑائی کے دوران ایک ایرانی عالم دین کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
    ایرانی خبر رساں اداروں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حجۃ الاسلام محمد مہدی مالا میری حال ہی میں بصری الحریری کے معرکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ایران میں وہ ایک ممتاز عالم دین سمجھے جاتے تھے۔
    علامہ مالا میری کے اہل خانہ نے بھی ان کے قتل کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ابو القاسم مالا میری حال ہی میں شام میں لڑائی میں مارے گئے تھے۔ مقتول شام میں فوٹو گرافی کرتے تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں لڑائی کے دوران ایرانی عالم دین کی ہلاکت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top