عراقی ترکمان کی ترکی سپورٹ کی تعریف
عراقی ترکمان فرنٹ کے چیئرمین "ارشد صالحی" نے کہا ہے کہ ترکی عراقی ترکمان کے لیے ترکی ہلال احمر، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ہنگامی مینجمنٹ کے ادارے (آفاد) اور سول سوسائٹی کی تنظیموں، جماعتوں اور اور بلدیات کی طرف سے خطیر امدادی رقوم کی پیشکش کررہا ہے
ترکی
0 comments:
Post a Comment