حماس نے ملائیشیا میں کارکن بھرتی کرنے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ملائیشیا میں کارکن بھرتی کرنے سے متعلق اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس صرف فلسطینی تنظیم ہے جو کسی دوسرے ملک میں اپنا کوئی نیٹ ورک نہیں رکھتی۔
0 comments:
Post a Comment