یمن کے قبائلی جنگجو سعودی فورسز کے زیر تربیت
سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے
پانچ صوبوں میں حوثی شیعہ باغیوں اور ان کی اتحادی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر بمباری
کی ہےجنوبی شہر عدن میں حوثی باغیوں اور مقامی قبائلیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے
جبکہ سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح قبائلیوں کو عسکری
تربیت دینا شروع کردی ہے۔
0 comments:
Post a Comment