شمالی سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
مصری فورسز نے سینا کے شمال میں دہشت گرد گروہ
انصار بیت المقدس کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 18 کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیوز رپورٹ
کے مطابق مصری فورسز نے سینا کے شمال
میں دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 18 کو گرفتار
کرلیا ہے۔ مصری صدر نے سینا میں ہنگامی حالت کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی
ہے۔
|
0 comments:
Post a Comment