• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 29, 2015

    'داعشی' نونہال کی مہلک اسلحہ کے جلو میں رونمائی!

    شام اورعراق میں سرگرم دولت اسلامیہ عراق وشام ’’داعش‘‘ نامی انتہا پسند تنظیم جہاں اپنے سخت گیر جہادی فکرو فلسفے کی ترویج کے لیے طاقت کا اندھا دھند استعمال کر رہی ہے وہیں تنظیم سے وابستہ جنگجوئوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کو بھی اسی راستے پر ڈالا جا رہا ہے۔
    حال ہی میں شام کے شمالی شہر حلب سے 35 کلومیٹر دور الباب کے علاقے میں داعش کے ایک جنگجو کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔ 23 اپریل کو نومولود کی ایک تصویر مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ پر پوسٹ کی گئی۔ اس تصویر کے ذریعے ننھے شیرخوار کی روایتی کھلونوں اور تحائف کے بجائے ایک پستول اور ہینڈ گرینڈ کے جلو میں رونمائی کا اہتمام کیا گیا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 'داعشی' نونہال کی مہلک اسلحہ کے جلو میں رونمائی! Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top