ملائیشیا
کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل تان سری راجا نے بھی ریاض میں سعودی وزیردفاع
سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حوثیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں ملائیشیا کی شمولیت
کے بارے میں غور کیا گیا۔ وزیردفاع شہزادہ سلمان نے بتایا کہ یمن میں حوثیوں کے
خلاف جاری فوجی آپریشن صدر منصور ھادی کی درخواست پر شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن
کا مقصد یمن کو مخصوص گروہ کے چنگل سے نکال کر امن و استحکام کی راہ پر ڈالنا ہے۔
Wednesday, April 1, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment