• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, May 2, 2016

    اردن سیاسی اور دفاعی طور پر مضبوط ہے۔فیصل الفایز


    اردن کی سینٹ کے صدر فیصل الفایز نے کہا ہے کہ ہم دفاعی اور سیاسی طور پر مضبوط ہیں،لیکن اقتصادی معاملات میں ہمیں مشکلات کاسامنا ہے،خاص طور پر شامی بحران کی وجہ سے ہمیں چیلنجزدرپیش ہیں۔یہ بات انھوں نے ایک اجلاس میں امریکی اور سینٹ کے نمائندگان کی موجودگی میں کہی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن سیاسی اور دفاعی طور پر مضبوط ہے۔فیصل الفایز Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top