• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 3, 2016

    ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات پاپندی سے متاثر نہیں ہونے چاہیے: خامنہ ای


    ایران کے رہنما آیۃ اللہ خامنہ ای نے جنوبی کوریاکی صدر سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات پاپندیوں کی وجہ سے متاثر نہیں ہونے چاہیے،  مزیدانہوں نے کہا ہے کہ یہ مناسب نہیں ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات  امریکہ کے زیر نظر ہو جائیں ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات پاپندی سے متاثر نہیں ہونے چاہیے: خامنہ ای Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top