تازہ ترین > سعودی عرب > نائن الیون حملوں میں سعودی کردار کا کوئی ثبوت نہیں: امریکا سعودی عرب نائن الیون حملوں میں سعودی کردار کا کوئی ثبوت نہیں: امریکا امریکی حکومت نے ایک بار پھر وضاحت کے ساتھ باور کرایا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کو امریکا میں ہونے والی دہشت گردی میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں تھا۔ 5/19/2016 07:49:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment