• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    بحرینی ولی عھد کی جاپانی سفیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

    بحرینی ولی عھد کی جاپانی سفیر سے ملاقات دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

    بحرینی ولی عھد سلمان بن حمد کی نومنتخب جاپانی سفیر کیوشی اساکو سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں ولی عھد نے کہا کہ گزشتہ دہائیوں کے دوران بحرین اور جاپان میں تعلقات میں ترقی ہوئی ہے اور 2012 میں حمد بن عیسیٰ کے دورہ جاپان کامیاب رہا اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس تعاون اورتعلقات کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرینی ولی عھد کی جاپانی سفیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top