جس
کی صدارت کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ محمد خالد الحمد صباح نے کی۔
اجلاس
کے دوران جی سی سی ممالک کے درمیان مشترکہ سیکورٹی ہم آہنگی اور تعاون میکانزم پر
تبادلہ خیال کیا اور جی سی سی کے تحفظ کی خدمات کے درمیان اتحاد کے حصول اور
متحد خلیجی سیکیورٹی کو مضبوط بنابے پر بات چیت کی۔
0 comments:
Post a Comment