• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    امریکہ داعش کے خلاف 10نئے طیارے بھیجے گا

      دس طیارے امریکہ نے عراق و شام میں داعش کے خلاف جنگ کے لئیے بھیجنے کا اعلان کر   دیا ہے اس طیارے کے بہت سے نام ہیں ان میں سے سب سے مشہور نام"بری    سور"ہے، یہ طیارے ابھی افغانستان میں ہیں ان کو ایک مہینے کے اندر خلیجی ریاستوں میں سے کسی ایک لایا جائے گا جہاں پران کوداعش کے خلاف حملوں کے لئیے اتحادی فورسز کے سپرد کر دیا جائے گا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ داعش کے خلاف 10نئے طیارے بھیجے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top