امریکہ نے عراقی فوج کی تربیت کے لئیے اپنے عسکری ماہرین کو بھیجا ہوا ہے جو ان کی تربیت کر رہے ہیں اب امریکن اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ عراقی فوج کی تربیت کے لئیے اپنی حکمت عملی کو تبدیل کر دیا ہے اخبار کے مظابق ایک سینئیر امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم اب عراقی فوج کی نئے سرے سے تعمیر نو کریں گے جس میں نو برگیڈ کو چھوٹے چھوٹے گروپوں میں تقسیم کر کے ان کی تربیت کی جائے گی
Friday, November 28, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment