• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 28, 2014

    مشرق وسطی میں امن کے لیے فلسطین کا حل ضروری ہے۔ شاہ عبداللہ

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن قائم کرنے کے لیے فلسطین کے مسئلہ کو حل کرنا ضروری ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مشرق وسطی تنازعات کا مرکز فلسطین کا مسئلہ ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مستقبل میں امن قائم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ فلسطین کے مسئلہ کو  منصفانہ طور پر حل کیا جائے۔۔













    http://www.addustour.com/17413/%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%84%D9%83%3A+%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B6%D9%8A%D8%A9+%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%D9%8A%D9%86%D9%8A%D8%A9+%D8%AC%D9%88%D9%87%D8%B1+%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D8%B9+%D9%81%D9%8A+%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%B1%D9%82+%D8%A7%D9%84%D8%A3%D9%88%D8%B3%D8%B7.html













    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مشرق وسطی میں امن کے لیے فلسطین کا حل ضروری ہے۔ شاہ عبداللہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top