اردن کے وزیر اعظم عبداللہ النسور نے وزیر اعظم ہاوس میں صحافیوں کالم نگاروں اور ماہریں اقتصادیات سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مصر کی طرف سے گیس بند کرنے کہ وجہ سے اردن کو 600 ملین دینار کا نقصان ہو چکا ہے۔ اور اس کانفرنس کے اندر وزیر خزانہ امیہ طوقان اور وزیر اطلاعات و نشریات محمد المومنی نے بھی شرکت کی
http://www.alanbatnews.net/jonews/economy-news/68591.html
0 comments:
Post a Comment