خادم الحرمین شریفین کی موریطانیہ کے یوم آزادی پر صدرمحمد ولد عبدالعزیز کو مبارکباد
خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے یوم آزادی پر اس کے صدرمحمد ولد عبدالعزیز کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے اور موریطانیہ کی عوام حکومت اور صدر کی سلامتی خوشحالی اور ترقی کی خواہش کی ہے اور دونوں برادر ممالک میں تعلقات کو سراہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment