تازہ ترین > ایران > ایرانی بحریہ نے 3 سسٹمز اور ایک آبدوز اور ایک ٹارپیڈو کا افتتاح کیا ۔ ایران ایرانی بحریہ نے 3 سسٹمز اور ایک آبدوز اور ایک ٹارپیڈو کا افتتاح کیا ۔ ایران نے جمعہ کے روز بحری فوج کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں 3 نئی جنگی آلات اور ایک بحری ریڈار کی نمائش کی گئی۔ اور عنقریب فاتح آبدوز اور نیا ٹارپیڈو کا افتتاح کرے گا یہ ٹارپیڈو نیٹو ممالک کی استعمال کردہ کا مقابلہ کرے گا۔ link 11/28/2014 04:08:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment