فرانس کے صدر "فرانسو ہولاند" نے بیان دیا تھا کہ عراقی فوج نے داعش کے خلاف عراق میں کچھ بھی کامیابی حاصل نہیں کی، داعش کے خلاف عراقی فورس کافی کمزور ثابت ہوئی ہے۔
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں ان نے فرانس کے صدر کے اس بیان پر کافی تنقید کی، اور ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے عراق میں کافی کامیابیاں حاصل کر لی ہیں، صوبہ دیالی اور جنوبی بغداد سے داعش کو پسپا کر دیا ہے، اور اب ہماری فوج کی "انبار اور بیجی" کی جانب پیش قدمی جاری ہے
0 comments:
Post a Comment