ایرانی اخبار ارنا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ
عبداللہ بن عبدالعزیز نے شیخ نمر کو معافی کا حکم جاری کیا ہے جنکو کچھ عرصہ پہلے پھانسی کی سزا سنائی تھی یہ حکم ایرانی مصلحت نظام کونسل کے چیئرمین ہاشمی رفسنجانی کے سعودیہ کو خط بھیجنے کے بعد سامنے آیا۔
یاد رہے کہ سعودی حکام نے ابھی تک خاص طور پر نمر کو معافی کا حکم سنانے والی بات کو تسلیم نہیں کیا
0 comments:
Post a Comment