• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 5, 2014

    عراقی "انٹیلی جنس" اسلحہ اسمگل کرنے والوں کا جلد سراغ نکال لے گی: عبادی

    ایک روسی مال بردار طیارہ 40 ٹن اسلحہ لے کر عراق کی حدود میں داخل ہوا جس کے پاس جعلی دستاویزات بھی تھی، طیارے میں مختلف قسم کے ہلکے اور بھاری ہتھیار اور دوسرا جنگی سامان موجودہ تھا، طیارے کو بغداد ائیرپورٹ پر اتا لیا گیا ہے۔
    عراقی وزیر اعظم"حیدر العبادی"  کا کہنا ہے کہ اسکی فوری طور پر تحقیقات کی جائیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ پتا چلایا جائے اسلحہ اسمگل کس نے کیا اور اس سارے معاملے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی "انٹیلی جنس" اسلحہ اسمگل کرنے والوں کا جلد سراغ نکال لے گی: عبادی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top