عراق میں شیعہ بہت بڑی تعداد میں ہیں، محرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی عراقی عوام کی ایک بڑی تعداد محرم کو انتہائی جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں، اس دفعہ عراق میں حالات بہت کشیدہ تھے داعش کی طرف سے شیعہ کمیونٹی کو کافی زیادہ دھمکیاں بھی دی گئی، اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے عراقی حکومت نے سیکورٹی کے انتہائی سخت قسم کے انتظامات کیے تھے ۔
عاشوراء کے دن عراق میں کوئی بڑے پیمانے پر دھماکے تو نہیں ہوئے لیکن چند ایک معمولی واقعات رونما ہوئے جن کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہو گے۔
0 comments:
Post a Comment