قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثاني نے جمہوریہ کوریا کے وزیر اعظم مسٹر چونگ ہانگ وین کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں ترقی کے طریقوں کا جائزہ لیا،اس کے علاوہ اہم مشترکہ مسائل کی ایک بڑی تعداد پر تبادلہ خیال کیا.
0 comments:
Post a Comment