کرد جنگجو قبیلے کی "ریحانہ" نامی ایک عورت جو دولۃ اسلامیہ کے خلاف دہشت کی ایک علامت بن گئی ہیں، اس کے متعلق کافی زیادہ افواہیں گردش کر رہی ہیں، اس کے بارے میں مشہور کیا جا رہا ہے کہ اس نے داعش کے سو جنگجوؤں کو قتل کیا ہے، سوشل میڈیا پر اس کی تصویر کو اس کے بہادری کے کارناموں کے ساتھ کافی زیادہ شیئر کیا جا رہا ہے، اس کو میڈیا پر "اینجل آف کوبانی" یا "کوبانی کا فرشتہ" قرار دیا جا رہا ہے
Wednesday, November 5, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment