کینڈا کی پارلیمنٹ نے پچھلے ماہ داعش مخالف اتحاد میں شمولیت کی منظوری دے دی تھی، تو کینڈین فوج نے پہلی بار عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی۔
کینڈین وزیر دفاع "راب نکلسن" نے اس فضائی کاروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دو سی ایف 18 طیاروں نےاپنے اتحادیوں کے ساتھ رابطے میں رہتے ہوئے عراق میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
یہ کاروائی تقریبا چار گھنٹے تک جاری رہی کاروائی کے بعد طیارے بحفاظت واپس اپنے ٹھکانوں پر پہنچ گے۔
0 comments:
Post a Comment