• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    اردنی باشندہ بیٹے کے شام میں جاکر داعش کے ساتھ مل کر لڑائی کرنے پر شرمندہ ۔







    سی این این نے اردن کے ایک باشندے سے انٹرویو کیا جس نے کہا کہ میں اس بات پر شرمندہ ہوں کہ میرا بیٹا داعش کے
    ساتھ مل کر لڑتا رہا اور وہ ادھر ہی  قتل ہوگیا۔اس نے کہا کہ میرے بیٹے کو جہاد سے بہت محبت تھی ۔ شام میں جانے کے بعد وہ واپس آناچاہتا تھا لیکن  گرفتاری کے ڈر سے نہیں آیا۔اور اس نے اس وجہ سے شادی بھی نہیں کی کہ میں حوروں کے ساتھ  شادی کرو گا۔









    http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=56&NewsID=113591

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردنی باشندہ بیٹے کے شام میں جاکر داعش کے ساتھ مل کر لڑائی کرنے پر شرمندہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top