• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    عراقی کرد "بیشمرکۃ" کوبانی میں داخل


    عراق کے علاقے کردستان کی سیکورٹی فورس "بیشمرکۃ" جو کہ شام کے سرحدی شہر کوبانی میں اپنے کرد قبیلے کی مدد کے لئیے براستہ ترکی آرہے تھے، اتحادی فورس کے فضائی حملوں کی وجہ سے ان کا کوبانی میں داخلہ آسان ہو گیا ہے اور وہ 20  سے زیادہ گاڑیوں پر کوبانی میں داخل ہو گے ہیں، ان  کی گاڑیاں جنگی سامان سے لدی ہوئی ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی کرد "بیشمرکۃ" کوبانی میں داخل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top