بحرینی حکومت نے کل شام داعش میں ایک رہنماء کے بھائی عبداللہ البنعلی کو
اس کے خلاف الزامات کی نوعیت کو ظاہر کیے بغیر پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دیا یہ بات قابل ذکر ہے کہ داعش نے بحرین میں ہمدردی اور وفاداری کی حمایت حاصل کی اور گزشتہ سالوں میں بحرینی سلفی گروپوں کی طرف سے بہت سے فنڈز اکٹھے کیے۔
0 comments:
Post a Comment