مصر: رفاہ کے علاقے
سے سینکڑوں لوگوں کی نقل مکانی
مصری حدود میں غزہ
کے ساتھ رفاہ کے علاقے سے سینکڑوں لوگ نقل
مکانی پر مجبور، انہوں نے اس علاقے کو مصری فوج سے معاھدے کے
بعد خالی کرنا شروع کیا ہے۔
اس معاھدے کے تحت فوج عوام کو نقصان نہیں پہنچائے گی اور علاقہ خالی کرنے کا
معاوضہ بھی ادا کرے گی۔ ویسے اس معاھدے کی وجہ سے عوام میں فوج کے خلاف غصہ اور نفرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment