شام میں "جیش الحر" نامی ایک آزادی کی تحریک چل رہی ہے جس نے بشار الاسد کی حکومت کے خلاف کافی معرکے لڑے، ان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان نے مختلف ممالک کے نوجوانوں کو دکھلایا ہے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہماری تنظیم کے اندر عراق اور افغانستان اور دوسرے کئی ممالک کے جنگجو شامل ہیں


0 comments:
Post a Comment