• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    سیناء میں شیل (آر۔بی۔جی) پھٹنے سے سات فوجی زخمی

    سیناء میں شیل (آر۔بی۔جی) پھٹنے سے سات فوجی زخمی


    مصر کے علاقے شمالی سیناء میں ایک شیل کے دھماکے میں سات فوجی زخمی ہو گئے ہیں اور یہ  اس علاقے میں ایمرجنسی کے بعد پہلا واقعہ ہے جس میں فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اس سے پہلے 
    پچھلے ہفتے میں اس علاقے میں جب فوج  پر ایک بڑا حملہ ہوا تھا تو دہشتگردوں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا اعلان کیا گیا تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سیناء میں شیل (آر۔بی۔جی) پھٹنے سے سات فوجی زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top