ہم غزہ کے
ساتھ سرنگوں کو مکمل طور پر بند کریں گے: مصری آرمی چیف
مصر کے آرمی
چیف محمود حجازی نے اپنے ایک بیان میں کہا
ہے کہ مصری قومی سلامتی کے لئے خطرات کو کم
کرنے کے لئے غزہ کی سرحد کے ساتھ زون کو مقفل
کیا جائے گا اور سرنگوں کے مسئلے کو مکمل طور پر ختم کیا
جائے گا۔اور اس کے ساتھ ساتھ شمالی سیناء کے علاقے میں دہشتگردوں کی چوکیوں کو
ختم کرنے کے لیے فوج اس علاقے کی نگرانی کرے گی۔
0 comments:
Post a Comment