• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    «ٹیلیگراف» : قطر «داعش» کے خلاف جنگ میں کہاں کھڑا ہے؟


    برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے کہا ھے کہ "قطرکے امیر شیخ تمیم برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ  ڈاؤننگ سٹریٹ میں مذاکرات کے لیےبرطانیہ پہنچے ،وہ قطرکی شام اور عراق میں انتہاپسندوں کی مالی امداد کے شبے میں ہیں
    اور اس نے مزید کہا ھے کہ قطر کا حکومتی موقف یہ ھے کہ وہ فوجی اتحاد کا ایک مضبوط حلیف ہےعسکریت پسند"داعش" کے خلاف امریکہ کی قیادت میں جنہوں نے حال ہی میں، زمین کے بڑے علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ھے۔
      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: «ٹیلیگراف» : قطر «داعش» کے خلاف جنگ میں کہاں کھڑا ہے؟ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top