
پرائیویٹ انوسٹمنٹ کارپوریشن اوورسیز کے ایگزکٹیو ڈائیریکٹر اوپیک الزبتھ نے چوتھی نجی بجلی کی پیداوار کی افتتاحی تقریب میں اردن کی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوے کہا کہ اردن مشرق وسطی میں ایک اہم تجارتی مرکز ہے اوربرطانیہ اسکے ساتھ تعلقات بڑھاناچاہتا ہے اور کہا کہ ہم مشرق وسطی میں کاروبار کے لیے اردن کا کردار مضبوط دیکھتے ہیں اور ہم اسکی حمایت کرتے ہیں
http://www.addustour.com/17386/%D8%B1%D8%A6%D9%8A%D8%B3%D8%A9+%D8%A7%D
0 comments:
Post a Comment