• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    داعش امریکی پیداوار ہےجس طرح القاعدہ افغانستان میں ہے: احمد الغمراوی

    داعش  امریکی پیداوار ہےجس طرح القاعدہ  افغانستان میں : احمد الغمراوی


    مصر کے سابق وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ احمد الغمراوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  داعش کا مشرق وسطی میں قیام  اس علاقے کے ممالک کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے جس طرح کہ افغانستان میں القاعدہ کو قائم کیا گیا تھا، اور یہ تنظیم امریکی پیداوار ہے، اورامریکہ اس تنظیم کو  اربوں روپے فنڈ بھی کرتا ہے کیونکہ وہ اس تنظیم سے اپنے فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش امریکی پیداوار ہےجس طرح القاعدہ افغانستان میں ہے: احمد الغمراوی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top