• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    لبنان میں سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب سنی، شیعہ اور عیسائی کے درمیان فرق نہیں کرتا

    لبنان میں سعودی عرب علی عواض عسیری سے حزب اللہ کے سیکرٹری 

    نصراللہ نے جو الزام لگائے ہیں آپ اس کے جواب میں کیا کہیں گے ؟ تو عسیری نے جواب دیا کہ نصر اللہ کا سعودی عرب پر دہشتگردوں کی حمایت کے الزامات لگانا کوئی اچھی سعوچ نہیں اور ان الزامات کا رد کرنا سعودی عرب کے آداب میں نہیں ہے وہ جواب کافی ہے جو اس ملک کے لوگوں نے دیا ہے اور مزید کہا کہ نصراللہ اور تمام لبنانی جانتے ہیں کہ سعودی عرب نے کیا کچھ کیا ہے اور کوئی بھی اسکو نظر انداز نہیں کر سکتا ۔
    Link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لبنان میں سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب سنی، شیعہ اور عیسائی کے درمیان فرق نہیں کرتا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top