• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    جرمنی اپنے عسکری ماہرین کو عراق میں بھیجنے کے لئیے تیار

    جرمنی نے عراق کے علاقے کردستان میں کرد افواج کی تربیت کے لئیے اپنے فوجی ماہرین کو عراق میں بھیجا تھا لیکن جرمنی ابھی تک امریکہ کی سربراہی میں قائم ہونے والے اتحاد میں شامل نہیں ہوا۔
    کل جمعہ کے دن جرمنی کی چانسلر "انجیلا مرکل" کا کہنا تھا کہ ہم داعش کے خلاف لڑنے والے عراقی فوجیوں کی تربیت کے لئیے اپنے فوجی ماہرین کو عراق میں بھیجنے کے لئیے تیار ہیں، ان کا کہنا تھا ہمارے ماہرین عراقی فوج کے ساتھ ساتھ کرد "بیشمرکۃ" کے جنگجوؤں کی بھی تربیت کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جرمنی اپنے عسکری ماہرین کو عراق میں بھیجنے کے لئیے تیار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top