اردن دبئی کے اندر کھانا پکانے کے مقابلے میں حصہ لے گا۔اور اس کے اندر اردن کے علاوہ سعودی عرب،تیونس،کویت، قطر،الجزائر،لبنان،فلسطین،شام،مصر ،اور مراکش حصہ لے رہے ہیں۔اس میں دنیا کے بہترین باورچیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا اور ماہرین کی ایک عدالت اسکا فیصلہ کرے گی۔۔
http://m.alrai.com/article_m/678102.html
0 comments:
Post a Comment