مصر: فوج کا
سیناء میں آپریشن جاری ،چاردہشتگرد ہلاک
مصری فوج نے شمالی سیناء کے علاقے رفاہ ا ور شیخ زوید میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے ، جس میں فوج دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے
اور رپورٹ کے مطابق فوج نے چار دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے اور ہیلی کاپٹر کے
ذریعے ان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بھی بنایا۔
0 comments:
Post a Comment