• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 1, 2014

    دماوند :عنقریب دوسری جدید ترین فرگیٹ ایران کی بحریہ فورس میں شامل کردی جاے گی


    ایرانی بحری فورس کے کمانڈر الادمیرال حبیب اللہ سیاری نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب ایرانی ماہرین کی طرف سے تیار کردہ دوسری فرگیٹ بحری فورس کے سپرد کردی جاے گی۔
    ایران کے شمال مغربی صوبے آزربیجان کے شہر ارومیہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوے لادمیرال سیاری نےاشارہ کرتے  ہوے انہوں نے کہا کہ عنقریب دماوند فرگیٹ 28 نومبر تک بحری فورس کے حوالے کردی جاے گی ۔
    ایرانی بحری فورس کے کمانڈر نے اس مضبوط مشن کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا کہ بحری فوج کی پہلی ترجیحات نوجوانوں کی تربیت کرنا ہے اور انہوں نے کہا کہ اس سے ایرانی بحری فوج کے اسلحے میں اضافہ ہوگا اور اور ملک کے پانی کی حفاظت بھی ہوگی 
    اور مزید انہوں نے کہا کہ ایران کی بحری فوج  جدید ٹیکنالوجی کے لحاظ سے خطے میں سب سے آگے ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دماوند :عنقریب دوسری جدید ترین فرگیٹ ایران کی بحریہ فورس میں شامل کردی جاے گی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top