لبنانی وزیر داخلہ نے کہا کہ سعودی عرب کے فیصلے لبنان کے حق میں ہمیشہ میانہ روی کے ساتھ ہوتے ہیں
لبنانی وزیر داخلہ نہاد مشناق مھاجمی نے حزب اللہ کی طرف سے
سعودی عرب پر لگائے گئے الزامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمیشہ لبنان اور خطے کے حق میں اور اس کے تحفظ کیلئے میانہ روی سے فیصلہ کرتا ہے اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کرتا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment