قطر کے سرکاری دورے کے دوران،
ترکی وزیردفاع عصمت يلماز نے قطری وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ اور وزیر دفاع حمد بن علی العطیہ کے ساتھ ملاقات کی
ملاقات کے دوران دونوں وزراء نے دوطرفہ تعلقات اوران کو آگے بڑھانے کے طریقوں، علاقائی امور اور فوجی تعاون کے میدانوں اور2011 ء میں دستخط کئے گئےفوجی تربیت کے معاہدوں کی اہمیت پر بات چیت کی۔
0 comments:
Post a Comment