• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 1, 2017

    عراق: داعشی جلاد ابو سیاف کو نینوی شہر میں قتل کر دیا گیا


    شدت پسند تنظیم داعش میں یرغمال بنائے گئے مخالفین کے نہایت بے رحمی کے ساتھ سرقلم کرنے میں ملوث قرار دیے جانے والے جنگجو "ابو سیاف"کو عراق کے شہر نینویٰ میں قتل کر دیا گیا ہے،ابو سیاف کا شمار داعش کے ان سفاک جنگجوؤں میں ہوتا تھا جو مخالفین کے سرقلم کرنے اور انہیں بے دردی سے قتل کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ ابو سیاف کو داعش کا جلاد قرار دیا جاتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: داعشی جلاد ابو سیاف کو نینوی شہر میں قتل کر دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top