ایرانی حکومت نے اپنے دفاعی بجٹ میں 1.3 ارب ڈالر کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ فارسی کیلینڈر کے مطابق 21 مارچ سے آئندہ سال کے لیے ایران کا دفاعی بجٹ 11 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر جائے گا، دفاعی بجٹ میں اضافے کا مقصد فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور ملکی دفاع کو مضبوط بنانا ہے دفاعی بجٹ میں اضافے کا فیصلہ مسلح افواج کے سربراہ اور وزارت دفاع کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔
Wednesday, February 1, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment