اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جنیوا میں ہونے والے شام امن مذاکرات جو کہ 8 فروری کو شیڈول تھے ان کو 20 فروری تک مؤخر کردیے گئے ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے گذشتہ ہفتے یہ خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ان میں تاخیر کردی جائے گی مگر انھوں نے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی تھی
0 comments:
Post a Comment