سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان نے جاپان کے سابق چیف آف اسٹاف اور سینئر ایڈمرل
کاٹسوٹوشی کوانو سےملاقات کی ہے۔جس کے دوران
انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات خاص طور پر عسکری
شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
Wednesday, February 1, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment