عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی نے عراق میں ایرانی سفیر حسن دانائی فر سے ملاقات کی اور ایران کی دہشت گردی کے جنگ میں مکمل حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا
اپنی ملاقات کے دوران العبیدی نے دو طرفہ امن امان کو قائم کرنے پر زور دیا اور انہوں نے کہا کہ عراق نئے تعلقات قائم کرنے کا خواہش مند ہے
0 comments:
Post a Comment