• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 27, 2014

    اسرائیل نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم نہ کرے ۔

    اسرائیل نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم نہ کرے ۔


    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فرانس کی طرف سےپیش کردہ قرارداد پر اسرائیل کو تشویش ہے ۔
    اور انہوں نے اس کو غیر ذمہ دارانہ حرکت قرار دیا ہے ۔
    یہ قرار داد فرانس کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے پیش کی گئی ۔اور اس قرارداد پر اسرائیل کے سفیر یوسی غال نے اسرائیل کے تحفظات سے آگاہ کیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے فرانس کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم نہ کرے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top